تازہ ترین
تازہ سرگرمیاں
معیشت
اس ایشو بریف کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کی طرف سے کیے گئے پروجیکٹ اسٹڈی کے تسلسل میں تیار کیا گیاہے ۔ تیکنیکو-معاشی تجزیہ گرڈ کے ان رہائشی صارفین کےلیے کیا گیا ہے ج...
معیشت
پاکستان میں نیٹ میٹرنگ پر مبنیتوانائی کی پیداوار ی تقسیم کے تناظر میں، انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے پاکستان میں گرڈ سے منسلک شمسی توانائی سے متعلق رکاوٹوں اور حوصلہ افزائیو...
شئیرنگ انسائٹگیلری
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس)، اسلام آباد اور جامعہ کراچی نے پاکستان میں پالیسی امور پر تحقیق، مکالمے اور اشاعت کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں کے لیے اپریل 7، 2021 کو ایک ...
شئیرنگ انسائٹ
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس)، اسلام آباد اور جامعہ کراچی نے پاکستان میں پالیسی امور پر تحقیق، مکالمے اور اشاعت کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں کے لیے اپریل 7، ...
سیمینار
آئی پی ایس اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز (NIMA) نے دنیا فورم کے ساتھ مل کر 6 اپریل 2021 کو ’بلیو اکانومی: پاکستان کا تابناک معاشی مستقبل‘ کے عنوان سے ایک آن لائن ا...
سیمینار
معاشی پالیسی کے ماہرین کی طرف سے متنازعہ اسٹیٹ بینک ترمیمی بل 2021 کے محرکات پر اٹھائے گئے سوالات...
The Living Scriptsسیمینار
آئی پی ایس کے سیریل پروگرام The Living Script کا 24واں اجلاس چار مختلف نشستوں میں تقسیم کیا گیا تھا جو سابق سیکرٹری خارجہ ریاض محمد خان کی معیت میں 26 فروری ، 2 اور 16مارچ، اور ...
سیمینارشئیرنگ انسائٹگیلری
پاکستان کے دفتر خارجہ میں افریقہی امورسے متعلق ایڈیشنل سیکرٹری ایمبیسیڈرعلی جاوید کے ساتھ تبادلہ خیال کی ایک مجلس 9 فروری 2021 کو آئی پی ایس میں ہوئی۔ چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمٰن...
تحقیق
Policy Insightsاسلامی افکارایمانیات اور معاشرہبریف
یہ تجزیہ پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، رکن نیشنل ایڈوائزری کونسل، آئی پی ایس، کی جانب سے عصر حاضر کی تہذیبی تبدیلیوں اور مسلم فکر پر ان کے اثرات کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسائٹ مغربی تہ...
Policy Insightsبریفسیاستپاکستان
یہ تجزیہ خالد رحمان، چیئرمین آئی پی ایس، اور عارف جمشید، سینئر ایڈیٹر آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں حکمرانی کے بحران اور نئے صوبوں کے قیام کی بحث کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسا...
Policy Insightsبریفمعیشتپاکستان
یہ تجزیہ ظفر الحسن الماس، سابق جوائنٹ چیف اکانومسٹ و سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ، آئی پی ایس، اور ڈاکٹر عاصم احسان، سینئر ریسرچ آفیسر، آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں نئے صوبوں یا ان...
Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات
لنڈسے گراہم کی سیاسی زندگی امریکی قدامت پسند سیاست، اسرائیل کی غیر مشروط حمایت، عسکری طاقت پر مبنی خارجہ پالیسی، اور ڈونلڈ ٹرمپ سے قریبی وابستگی کی نمائندہ سمجھی جاتی ہے۔ دستاویز ک...
بین الاقوامی تعلقاتسیمینارپاکستان اور پڑوسی ممالکگیلری
پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، عدم مداخلت اور مشترکہ جغرافیائی و سیاسی مفادات کی بنیاد پر ایک مضبوط تزویراتی شراکت داری کی صورت اختیار کر چکے ہیں، جبکہ اقتصادی اور ٹیکنالو...
راونڈ ٹیبلمعیشتپاکستانگیلری
پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ کو قلیل مدتی معاشی استحکام تک محدود رکھنے کے بجائے اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے، سرمایہ کاری کے فروغ، غذائی تحفظ اور عدم مساوات میں کمی جیسے بنیادی قو...
Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات
یہ تحریر پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی اور پاکستان کی حکمتِ عملی میں تبدیلی کا جائزہ پیش کرتی ہے۔ اس میں افغانستان کی سب کنونشنل جنگی حکمتِ عملی اور پاکستان کے انسدا...
Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات
یہ پالیسی تبصرہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعے کے پاکستان کی معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتا ہے، خاص طور پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور ملکی معیشت پر ...
ویڈیوز
پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی متعصب فریق بن چکے ہیں، ایک طرف کی بات سنتے ہیں اور پھر مسخ شدہ انداز میں بیانیہ تیار کر کے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ اس...
چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمان کو کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، کراچی نے 20 نومبر 2022 کو 'تم سے ہے امید سحر' کے تھیم کے ساتھ منعقد ہونے والے اپنے 7ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب ...
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 20، 2022 کو مشترکہ طور پر 'پاکستان کے سیاسی نظام اور حکمرانی پر گرینڈ قومی مکالمہ' کے عنوا...
ہیلتھ کارسپونڈنٹ وقار بھٹی 7 اکتوبر 2022 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس] اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی] کی منعقدہ وکشاپ میں صحافت کے ذریعے انسانیت کی خد...








