پالیسی پرسپیکٹیوز [جلد نمبر۲۱، شمارہ نمبر ۱، ۲۰۲۴]

پالیسی پرسپیکٹیوز [جلد نمبر۲۱، شمارہ نمبر ۱، ۲۰۲۴]

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز  [آئی پی ایس]، اسلام آباد کے انگریزی زبان میں مؤقر علمی و تحقیقی مجلّے ‘پالیسی پرسپیکٹیوز’ کا تازہ شمارہ [جلد نمبر ۲۱، شمارہ  نمبر ۱، ۲۰۲۴]  پاکستان اور پاکستان سے باہر قارئین کے لیے دستیاب ہے۔ یہ شمارہ انسٹی ٹیوٹ اور اس سے وابستہ محققین کی حالیہ ابھرتے ہوئے موضوعات پر تحقیقات آپ تک پہنچاتا ہے۔  اس شمارے میں شامل آرٹیکلز جلد ہی سائینس اوپن اور جے اسٹور پر بھی دستیاب ہوں گے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے