’اسلام میں صنف، قانون اور معاشرہ‘ اب ایمازون سٹور پر دستیاب ہے۔

’اسلام میں صنف، قانون اور معاشرہ‘ اب ایمازون سٹور پر دستیاب ہے۔

آئی پی ایس پریس کی شائع کردہ کتاب ’اسلام میں صنف، قانون اور معاشرہ‘ کا غیرمجلد ایڈیشن دنیا بھر میں فروخت کے لیے اب ایمازون سٹور پر دستیاب ہے۔ کتاب ڈاکٹر انیس احمد کی تحریر کردہ ہے جو ایک سماجی سائنسدان اور تقابل ادیان اور مطالعہ اسلامیات کے ایک نامور پروفیسر ہیں۔ کتاب کے اندر اسلام میں صنف، قانون اور معاشرے سے متعلق بنیادی مسائل کو قرآنی نقطۂ نظر سے سنجیدگی کے ساتھ سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ کتاب میں اس موضوع پر لبرل بیانیہ اور روایتی نقطۂ نظر کا تجزیہ کیا گیا ہے اور قرآنی تصور کی روشنی میں اس مسئلے کا تجزیہ کرتے ہوئے اس کے حل کے لیے تجاویز دی گئی ہیں۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے