انڈس واٹر ٹریٹی آربِٹریشن: بیٹل اوورواٹر شئیرنگ

انڈس واٹر ٹریٹی آربِٹریشن: بیٹل اوورواٹر شئیرنگ

یہ پالیسی بریف سندھ طاس معاہدے کا ایک جائزہ فراہم کرتا ہے، جس میں اس کی تاریخ، طریقہ کار، مسائل، ہندوستان کا معاہدے میں ترمیم کرنے کا مطالبہ، اور حل کے لیے سفارشات شامل ہیں۔ اس میں معاہدے کے پس منظر، انڈس کمیشن کے کردار، تنازعات کے حل میں غیر جانبدار ماہر اور ثالثی، بھارت اور پاکستان کے درمیان موجودہ مسائل کو اجاگر کرنے اور پانی کے پائیدار انتظام کے متعلق ممکنہ حل تجویز کیے گئے ہیں۔ اس پالیسی بریف کا مقصد سندھ طاس معاہدے کی واضح تفہیم پیش کرنا اور پانی سے متعلق تنازعات کے پرامن حل کے لیے ممکنہ طریقے فراہم کرنا ہے۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے