‘بدلتا ہوا عالمی نظام: پاکستان کے لئے مضمرات اور مواقع’

Evolving Wordl Order thumb1

‘بدلتا ہوا عالمی نظام: پاکستان کے لئے مضمرات اور مواقع’

 Evolving Wordl Order

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں ۱۳ فروری ۲۰۱۷ کو ایک سیمینار منعقد ہوا جس سے جان ہاپکنز یونیورسٹی کے پولی ٹیکٹ فیلو اور خلیجی مملک  کے امور کے ماہر عبداللہ خرم نےکلیدی اسپیکر کے طور پر اظہارِ خیال کیا۔ ‘بدلتا ہوا عالمی نظام: پاکستان کے لئے مضمرات اور مواقع’ مباحثے کا عنوان تھا جس کے دیگر شرکاء میں ڈی جی آئی پی ایس خالد رحمٰن، سینیر ریسرچ فیلو، سینٹر فار انٹرنیشنل سٹریٹیجک استڈیز، سید محمد علی، سابق سفیر ایاز وزیر، بین القوامی تجارت کے ماہر ظیرالدین ڈار اور آئی پی ایس کی ریسرچ ٹیم کے ارکان شامل تھے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے