ترک طالب علموں کے وفد کی آمد

Turkish Delegation 1

ترک طالب علموں کے وفد کی آمد

Turkish Students

۔22ستمبر2016ء کو ترکی سے آئے طالب علموں کے ایک وفد نے آئی پی ایس کا دورہ کیا۔ یہ وفد طالب علموں کے تبادلہ پروگرام کے ایک منصوبے کے تحت پاکستان کا دورہ کر رہا تھا۔

وفد کی آئی پی ایس ٹیم کے ساتھ باہمی دلچسپی کے عنوانات پر گفتگو ہوئی اور انہیں آئی پی ایس کی تاریخ اور کارکردگی پر بریفنگ بھی دی گئی۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے