پالیسی پرسپیکٹوز جلد ۱۶ نمبر۱

پالیسی پرسپیکٹوز جلد ۱۶ نمبر۱


انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے انگریزی زبان میں مؤقر علمی و تحقیقی مجلے ”پالیسی پرسپیکٹیوز“ کا تازہ شمارہ (جلد۱۶ نمبر۱) پاکستان اور پاکستان سے باہر قارئین کے لیے دستیاب ہے۔ یہ شمارہ انسٹی ٹیوٹ اور اس سے وابستہ محققین کی حالیہ ابھرتے ہوئے مختلف موضوعات پر تحقیقات کو آپ تک پہنچا رہا ہے۔

پرنٹ ایڈیشن کے ساتھ ساتھ پالیسی پرسپیکٹوز پلوٹو جرنلز کے ذریعے عالمی قارئین کے لیے JSTOR (http://www.jstor.org/journals/polipess) پر آن لائن دستیاب ہے۔ اور Asianet-Pakistan کے ذریعے Factiva اور منسلک بین الاقوامی ڈیٹا بیسز پر بھی دستیاب ہے۔

مزید برآں اس کے دونوں پرنٹ ایڈیشن (شائع کردہ Sage)، Ebsco اور Ovid کی ویب سائٹس کے ذریعے آن لائن اشاریے International Political Science Abstract (IPSA) کے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں۔

 

 

 

 

 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے