پاکستان میں افغان مہاجرین: سیکھنے کی باتیں

پاکستان میں افغان مہاجرین: سیکھنے کی باتیں

afghan mahajreenرومانیہ میں چھپنے والے جریدے ”جیوپولیٹیکا“ کا خصوصی شمارہ “Pakistan: A Rising Global Player in the Emerging Geo-Strategic Environment” کے زیرعنوان شائع ہوا ہے۔ اس کے لیے آئی پی ایس کی طرف سے تیار کیے گئے مضمون”پاکستان میں افغان مہاجرین: سیکھنے کی باتیں“ کے آئی پی ایس بریف میں یہ نکتہ نظر بیان کیا گیا ہے کہ پاکستان میں لاکھوں افغان مہاجرین کی موجودگی ملک  کے لیے شدید مضمرات کا سبب ہے لیکن ان کی مکمل وطن واپسی اس صورت میں ممکن ہے جب افغانستان میں حالات بہتر ہوں۔

 رومانیہ میں چھپنے والے جریدے ”جیوپولیٹیکا“ کا خصوصی شمارہ “Pakistan: A Rising Global Player in the Emerging Geo-Strategic Environment” کے زیرعنوان شائع ہوا ہے۔ اس کے لیے آئی پی ایس کی طرف سے تیار کیے گئے مضمون”پاکستان میں افغان مہاجرین: سیکھنے کی باتیں“ کے آئی پی ایس بریف میں یہ نکتہ نظر بیان کیا گیا ہے کہ پاکستان میں لاکھوں افغان مہاجرین کی موجودگی ملک  کے لیے شدید مضمرات کا سبب ہے لیکن ان کی مکمل وطن واپسی اس صورت میں ممکن ہے جب افغانستان میں حالات بہتر ہوں۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے