پاکستان کے سیرہ لیونی کے ساتھ تعلقات

پاکستان کے سیرہ لیونی کے ساتھ تعلقات

آئی پی ایس نے اپنے ‘انڈر سٹینڈنگ افریقہ’ پراجیکٹ کے تحت جون 3، 2021 کو ‘پاکستان کے سیرہ لیونی کے ساتھ تعلقات’ کے عنوان سے ایک نشست کا انعقاد کیا۔

 

آئی پی ایس نے اپنے ‘انڈر سٹینڈنگ افریقہ’ پراجیکٹ کے تحت جون 3، 2021 کو ‘پاکستان کے سیرہ لیونی کے ساتھ تعلقات’ کے عنوان سے ایک نشست کا انعقاد کیا۔

اس نشست کی صدارت آئ پی ایس کے وائس چئیرمین ایمبیسیڈر [ر] سیّد ابرار حسین نے کی، مقررین میں اسسٹنٹ ایڈوائزر، وفاقی ٹیکس محتسب ثناء ہارون اور سیرہ لیونی سے تعلق رکھنے والے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز [نمل] کے ایم فِل اسکالر مائیکل ٹرکر  شامل تھے جبکہ آئ پی ایس کے سینئیر ریسرچ ایسو سی ایٹ ایمبیسیڈر [ر] تجمل الطاف اور ادارے کے نان ریزیڈنٹ فیلوز نینشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹینکنالوجی کے ایسو سی ایٹ ڈین ڈاکٹر تغرل یامین اور نمل کے شعبہِ بین الاقوامی تعلقات سے تعلق رکھنے والی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ملیحہ زیببہ خان گفتگتو کے پینل کا حصّہ تھے۔

یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ آئ پی ایس کے ‘انڈراسٹینڈنگ  افریقہ’ پراجیکٹ کا مقصد برِّ اعظم افریقہ میں موجود مختلف ممالک کا مطالعہ کرنا اور ان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو بہتر بنانے کے ممکنہ طریقوں پر غور کرنا ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے