pak iran

پاک ایران تعلقات

یہ بریف انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیزاسلام آباد میں پاک-ایران تعلقات کےحوالےسے منعقدہ گول میزمیں ہونے والے مباحثےسےاخذ کیا گیا ہے۔ مذکورہ گول میز کاانعقاد ۱۹ستمبر۲۰۱۷کو کیا گیا تھا جسکی صدارت پاکستان کےسابق سفیرخالد محمود نےکی جبکہ ایرانی سفیرمہدی ہنردوست نےاس موقع پرتقریب کےشرکاء سےخصوصی خطاب کیا۔ اس بریف کامقصد دونوں ملکوں کےمابین تعلقات کی عکاسی، مشترکہ مفادات کے باوجود ناہموارتعلقات پیدا کرنے والےعناصر، دوطرفہ تعلقات کی بہتری  کے لیے اقدامات کی نشاندہی اورمستقبل میں تعاون کی راہوں کاتعین ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے