پر بریفنگISO9001آئی پی ایس میں

پر بریفنگISO9001آئی پی ایس میں

کیومینٹم 360 کنسلٹنگ  نے 25 نومبر 2022کو  آئ پی ایس کے  اسٹاف ڈویلپمنٹ پروگرام کے طور پر آئ پی ایس میں  آئ ایس او 9001 پر ایک بریفنگ سیشن کا انعقاد کیا۔

آئی پی ایس ٹیک انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈِز کے زیر اہتمام  ایک  نیااقدام ہے جس کا مقصد تکنیکی تحقیق اور جدت طرازی کو ملک کی پالیسی ضروریات کے ساتھ منسلک کرنا ہے۔ منظور احمد اعوان اور  کامران سلیم اعوان کے زیر اہتمام  اس سیشن نے ادارے کی ٹیم کو آئ ایس او 9001 کی بنیادوں، اصولوں، ضروریات اور سرٹیفیکیشن کے حصول کے بارے میں آگاہ کیا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے