پاکستان کی خارجہ پالیسی کا طرزِ عمل (2020-2018) | پاکستان- افغانستان تعلقات (حصہ 6)

پاکستان کی خارجہ پالیسی کا طرزِ عمل (2020-2018) | پاکستان- افغانستان تعلقات (حصہ 6)

Pak-Afghanistan-Relationsپالیسی بریف کا یہ حصہ 2020-2018 کے دوران خارجہ پالیسی کے سول اور فوجی طرز عمل میں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں بتدریج بہتری کی نشاندہی کرتا ہے۔ افغان امن عمل اور افغانستان کی سیاسی منتقلی میں پاکستان کے تعمیری کردار کا جائزہ لیتے ہوئے، اس پالیسی بریف میں کہا گیا ہے کہ اس سارے عمل نے امید اور اعتماد کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں مزید پیش رفت کی بنیاد رکھی ہے۔

 پالیسی بریف کا یہ حصہ 2020-2018 کے دوران خارجہ پالیسی کے سول اور فوجی طرز عمل میں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں بتدریج بہتری کی نشاندہی کرتا ہے۔ افغان امن عمل اور افغانستان کی سیاسی منتقلی میں پاکستان کے تعمیری کردار کا جائزہ لیتے ہوئے، اس پالیسی بریف میں کہا گیا ہے کہ اس سارے عمل نے امید اور اعتماد کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں مزید پیش رفت کی بنیاد رکھی ہے۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے