ڈاکٹر سعیدہ اسداﷲ

سعیدہ اسد اللہ

ڈاکٹر سعیدہ اسداﷲ

سعیدہ اسد اللہ

سعیدہ اسد اللہ

محترمہ ڈاکٹر سعیدہ اسداللہ فاطمہ جناح یونیورسٹی برائے خواتین راولپنڈی کی وائس چانسلر اور انگریزی ادب کی ماہر ہیں۔ انہوں نے انگریزی میں کلاسیکی اور جدید ادبیات کا تنقیدی تجزیہ کیا ہے اور کئی کتابیں اور تحقیقی مقالات تصنیف کیے ہیں۔ نصابیات اور تدریسی طریقوں میں بہتری کے لیے کی گئی آپ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے آپ کو قومی اوربین الاقوامی سطح کی معروف تعلیمی اور ادبی انجمنوں کی رکنیت عطا کی گئی ہے۔ خواتین کے مسائل اجاگرکرنے اور عملی کوششوں کے ذریعے ان کا حل تلاش کرنے میں آپ کا کردارقابلِ ذکر ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے