آئی پی ایس کی انٹرنیشنل اسٹڈیز ایسوسی ایشن – آئی ایس اے – کے کنونشن میں نمائندگی

isalogo

آئی پی ایس کی انٹرنیشنل اسٹڈیز ایسوسی ایشن – آئی ایس اے – کے کنونشن میں نمائندگی

لیڈ کوآرڈینیٹر عرفان شہزاد ۱۶ سے ۱۹ مارچ تک اٹلانٹا، امریکہ میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل اسٹڈیز ایسوسی ایشن – آئی ایس اے – کے ۵۷ویں کنونشن میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر انہوں نے چین اور روس کے رابطوں اور تاریخ اور بین القوامی تعلقات کے بین الاقوامی جائزے کے بارے میں ایک پینل کے صدارت کی۔ بعد ازاں انہوں نے واشنگٹن ڈی سی کا بھی دورہ کیا اور سرکاری، علمی اور صحافتی حلقوں میں ملاقاتیں کیں۔ وہاں آباد پاکستانی برادری کے نمائندوں سے ملاقاتیں بھی دورے میں شامل تھیں۔ 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے