ڈاکٹر محمودالحسن بٹ

ڈاکٹر محمودالحسن بٹ

ڈاکٹر محمودالحسن بٹ

ڈاکٹر محمودالحسن بٹ

ڈاکٹر محمودالحسن بٹ

ڈاکٹر محمودالحسن بٹ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ہیں جو دنیا کی بڑی جامعات میں سے ایک ہے۔ اس سے قبل وہ ملک میں اور بیرونِ ملک مختلف انتظامی اور تعلیمی مناصب پر اپنے فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں جن میں امریکہ کی ایسٹرن الی نوائے یونیورسٹی، انڈیانا یونیورسٹی اور راک فورڈ کالج قابلِ ذکر ہیں۔ آپ نے نصابیات کی تدوین وترقی کے فن، اساتذہ کی تربیت اور تعلیمی انتظاماکت پر متعدد مقالات تیار کیے نیز قومی اور بین الاقوامی تعلیمی کانفرنسوں اور سیمیناروں میں بھی حصہ لیا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے