لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی

جنرل اسد درانی

لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی

جنرل  اسد درانیجنرل  اسد درانی سلامتی اور دفاع کے امور کے نمایاں تجزیہ کار اور علاقائی اور بین الاقوامی فوجی اور انسانی پہلو کے مسائل پر معروف تبصرہ نگار ہیں۔ آپ پاکستان کی افواج میں نمایاں عہدوں پر تعینات رہے ہیں، جن میں ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل اور نیشنل ڈیفنس کالج کی کمانڈ کے مناصب شامل ہیں۔ فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد آپ کو جرمنی اور پھر سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر مقرر کیا گیا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے