KIBF کے پندرہویں بک فیئر میں آئی پی ایس کی شرکت

KIBF کے پندرہویں بک فیئر میں آئی پی ایس کی شرکت

آئی پی ایس پریس (the publishing and bookselling arm of Institute of Policy Studies, Islamabad) نے ۵سے ۹ دسمبر ۲۰۱۹ء کو منعقد ہونے والے ۱۵ویں کراچی انٹرنیشنل بک فیئر (۲۰۱۹ء) میں شرکت کی۔

 Mashroq-ko-Zara-Dekh-

آئی پی ایس پریس (the publishing and bookselling arm of Institute of Policy Studies, Islamabad) نے ۵سے ۹ دسمبر ۲۰۱۹ء کو منعقد ہونے والے ۱۵ویں کراچی انٹرنیشنل بک فیئر (۲۰۱۹ء) میں شرکت کی۔

آئی پی ایس نے اس پروگرام میں لگاتار چھٹے سال شرکت کی اور اس دفعہ اس کے اسٹال پر سیکڑوں افراد نے وزٹ کیا اور یہاں رکھی گئی کتابوں اور جرائد میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

آئی پی ایس نے ۵ روزہ ایکسپو کے دوران دو مصنفین کے دستخطوں کے ساتھ اُن کی کتابوں کی فروخت کا موقع بھی فراہم کیا۔ جس میں ۶ دسمبر کو “Negotiating the Power Corridors: Forty Challenging Years of Civil Service” کے مصنف سیّد ارتقا زیدی اور ۹ دسمبر کو ”مشرق کو ذرا دیکھ“ کے مصنف سیّدفراست شاہ شامل تھے۔ خیال رہے کہ “Negotiating the Power Corridors: Forty Challenging Years of Civil Service” اب amazon.com پر بھی دستیاب ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے