آئی پی ایس نیوز 82

ipsnews82t

آئی پی ایس نیوز 82

 انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے سہ ماہی نیوز لیٹر آئی پی ایس نیوز کا تازہ شمارہ  (نمبر ۸۲   ۔ جولائی – ستمبر ۲۰۱۵ء )  اب انٹر نیٹ پر دستیاب ہے۔  آئی پی ایس نیوز ادارہ کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے، جس میں ادارہ کی تمام اہم سرگرمیوں کا احاطہ کیا جاتا ہے۔ ادارہ میں ہونے والی تمام علمی سرگرمیوں جیسے سیمینار، کانفرنسیں، رابطے، مکالمے، متنوع موضوعات پر گول میز مذاکرے اور انسانی وسائل کی نشوونما اور تربیت سے متعلق پروگرامات کی خبریں اور رپورٹس اس میں شامل ہوتی ہیں۔ ادارہ کی نئی مطبوعات کا تعارف بھی اس ذریعے سے سامنے آتا ہے۔

IPS News 82 by ips_islamabad

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے