ایگزیکٹو صدر آئی پی ایس کی کشمیر پر LFOVK کانفرنس میں شرکت

ایگزیکٹو صدر آئی پی ایس کی کشمیر پر LFOVK کانفرنس میں شرکت

آئی پی ایس کے ایگزیکٹو صدر خالد رحمٰن نے ایک کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جس کا موضوع تھا ’کشمیر پر طویل فوجی قبضہ:  تاریخ سے سبق اورآگے کے لیے راہیں‘ ۔اس کانفرنس کا انعقاد 23 اکتوبر  2020 کو LFOVK   (Legal Forum for Oppressed Voices of Kashmir)  نے کیا تھا۔

جموں و کشمیر پر ہندوستانی فوجی قبضے کے 73 سال مکمل ہونے پر منعقد ہونے والی اس کانفرنس کا مقصد مقبوضہ خطے کے موجودہ حالات کےحساس امور پر تبادلۂ خیال اور  اس کے قانونی اور سیاسی حل کے امکانات پر بات چیت کرنا تھا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے