آئی پی ایس کی پی آئ ڈی کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم میڈیا سیل کے پالیسی ورکنگ گروپ میں نمائیندگی

آئی پی ایس کی پی آئ ڈی کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم میڈیا سیل کے پالیسی ورکنگ گروپ میں نمائیندگی

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس)  کے جنرل مینیجر آپریشنز نوفل شاہ رخ نے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) کے کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم (سی وی ای) میڈیا سیل کے پالیسی ورکنگ گروپ کی افتتاحی میٹنگ میں انسٹی ٹیوٹ کی نمائندگی کی، جو 21 ستمبر 2023 کو منعقد ہوا۔

اس پالیسی ورکنگ گروپ کی تشکیل کا مقصد وزارت اطلاعات و نشریات کی سی وی ای کوششوں پر وسیع البنیاد اتفاق رائے پیدا کرنا ہے ، جبکہ اس میں پاکستان کے سرکردہ تھنک ٹینکس کے نمائندے شامل ہیں۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے