چین کی ہیبی یونیورسٹی کے وفد کا دورہِ آیَ پی ایس

Delegation-from-Heibei-University

چین کی ہیبی یونیورسٹی کے وفد کا دورہِ آیَ پی ایس

Delegation-from-Heibei-University

چین کی ہیبی یونیورسٹی کے اسکول آف جرنلزم اینڈ کمیونیکیشن کے سربراہ اور ریسرچ سینٹر فار سوشل ڈویلپمنٹ آف اسلامک کنٹریز کے ڈاِیئریکٹر پروفیسر ڈاکٹر بایَ گویَ، اور اسکول آف جرنلزم اینڈ کمیونیکیشن کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور یونیورسٹی کے ایڈیٹنگ اور پبلیشنگ ڈیپارٹمنٹ کے ایسوسی ایٹ ڈایئریکٹر ڈاکٹر جن قیانگ پر مبنی ایک دو رکنی وفد نے پاکستان میں چایئنا-پاکستان کلچرل ڈویلپمنٹ پروگرام کے سی ای او پروفیسر لی یی کے ہمراہ مارچ 11، 2019 کو آیَ پی ایس کا دورہ کیا۔

اس موقع پر چینی وفد نے آیَ پی ایس کے ایگزیگٹیو پریزیڈںٹ خالد رحمٰن، انسٹیٹیوٹ کے سینیئر ریسرچ فیلو  اور پاکستان کے سابق سفیر تجمل الطاف، سینیَر ریسرچ آفیسر سید ندیم فرحت اور ریسرچ آفیسر یاسین نسیم سےملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہِ خیال کیا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے