مسلمان اور عالمگیریت کے چیلنجز

Essays on Muslims and the challenges of Globalization

مسلمان اور عالمگیریت کے چیلنجز

Essays on Muslims and the challenges of Globalization
مسلمان اور عالمگیریت کے چیلنجز (ہارڈ بیک)
خالد رحمٰن، عرفان شہزاد (ایڈیٹرز)
ایڈیشن: 1st (2009)
آئی ایس بی این: 978-969-448-096-1
صفحات: 267
قیمت: پاکستان میں PKR. 450
اوور سیز US $ 25 (بشمول بنک چارجز)
Contents

 

مسلمانوں کے نقطہ نظر سے عالمگیریت کے اثرات اور مضمرات کا جائزہ اس کتاب کا مرکزی عنوان ہے۔ اس میں عالم اسلام کے معروف اہلِ دانش کے مضامین کے ساتھ ساتھ نمایاں مغربی مفکرین کے مضامین بھی شامل کیے گئے ہیں۔ ہر مضمون عالمگیریت کے کسی ایک نئے پہلو کا سیرحاصل احاطہ کرتا ہے۔ دنیا کے سمٹ جانے اور ایک گلوبل ولیج بن جانے کو اسلام کس نقطہ نظر سے دیکھتا ہے، اس میں مسلمانوں کے لیے کیا نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں، اسلامی سوسائٹی کو کن نئے مسائل سے دوچار ہونا پڑا ہے، مسلمان ان مسائل و معاملات سے کس طرح بہترطور پر عہدہ برآ ہو سکتے ہیں؟ مسلم اہل دانش اور پالیسی ساز حلقوں کے لیے اس کتاب میں غور وفکر کا بہت سامان موجود ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے