پاک بھارت تعلقات :تعاون کے امکانات (امریکی کردار پر ایک نظر)

پاک بھارت تعلقات

پاک بھارت تعلقات :تعاون کے امکانات (امریکی کردار پر ایک نظر)

پاک بھارت تعلقاتامریکہ کے طویل مدتی مفادات علاقائی سیاست کا لازمی جزو  ہیں اور پاک بھارت تعلقات پر براہ راست اثر انداز ہیں ۔ان مفادات کاتجزیہ درپیش مسائل کی چھان بین اور مکمل تفہیم کے لیے ضروری ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آ ف پالیسی اسٹڈیز کے ڈائریکٹر جنرل جناب خالد رحمٰن امریکی وزیرخارجہ رابرٹ گیٹس کے حالیہ پاک بھارت دورے کے بعدخطے میں امریکی فوجی مقاصد اور یہاں کی دوبڑی طاقتوں پر انکے منطقی مضمرات کا جائزہ لیتےہیں۔
http://www.islamonline.net/servlet/Satellite?c=Article=1265890275561&pagename=Zon e-English-Muslims Affairs%2FMAELayout

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے