پاکستان میں بلیک واٹر کا پس پردہ کردار کیا ہے ؟

پاکستان میں بلیک واٹر

پاکستان میں بلیک واٹر کا پس پردہ کردار کیا ہے ؟

پاکستان میں بلیک واٹردہشت گردی کے خلاف امریکی اعلان جنگ کے بعد سال ۲۰۰۹ ء  پاکستان  کے لیے بطور خاص تباہ کن رہا، خود کش حملے اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نئی بلندیوں کو چھونے لگے۔ان مجرمانہ کارروائیوں میں تحریک طالبان پاکستان کو ملوث قراردیتے ہوئے  اکثر وبیشتر انگلیاں انہی کی جانب  اٹھائی گئیں۔ تاہم ملک کی ایک بڑی اکثریت اس بات کی ضرورت محسوس کرتی ہے کہ ملکی سلامتی کی ابتری کے اسباب پیدا کرنے  والی ایک انتہائی متنازعہ اور کرائے کی فوج بلیک واٹر یا ایکس ای کے کردار کا جائزہ لیا جائے۔اسلام آن لائن کےساتھ ایک براہ راست سیشن میں سوالوں کا جواب دیتے ہو ئے انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر جنرل جناب  خالد رحمٰن نے اس فوج کے وجود کی نوعیت ملکی معاملات میں اسکی دخل اندازی اور پاکستان پر اسکے اثرات کا جائزہ   پیش کیا۔

http://www.islamonline.net/liveddialogue/english/Browse.asp?hGuestID=07B7h8

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے