پالیسی پرسپیکٹوز: خصوصی شمارہ برائے مشرق وسطیٰ

پالیسی پرسپیکٹوز

پالیسی پرسپیکٹوز: خصوصی شمارہ برائے مشرق وسطیٰ

پالیسی پرسپیکٹوزانسٹی ٹیوٹ آ ف پالیسی اسٹڈیز کے تحقیقی علمی جریدے پالیسی پرسپیکٹوز کا تازہ خصوصی شمارہ مشرق و سطیٰ سے متعلق امریکی پالیسی ، مشرق وسطیٰ یورپی تناظر میں، مسلمانوں اور یورپ کے باہمی روابط، اسرائیل کی پالیسی میں جنگ کا کردار، جغرافیائی سیا سی تبدیلیاں اور خطے میں چین اور روس کا کردار جیسے موضوعات پر حقیقت کو تلاش کرنے کی ایک کو شش ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے