ایس ایم ظفر

ایس ایم ظفر

ایس ایم ظفر

ایس ایم ظفر

ایس ایم ظفر

جناب ایس ایم ظفر انسانی حقوق کے علمبردار، معروف ماہر قانون، سیاست دان اور پاکستان کی سینیٹ کے رکن ہیں۔ آپ ہائی کورٹ کے جج رہے اور پاکستان کے وزیرقانون و پارلیمانی امور کے فرائض انجام دیے۔ آپ ہمدرد یونیورسٹی کے چانسلر اور انسانی حقوق سوسائٹی کے چیئرمین ہیں۔ انسانی حقوق کے تحفظ، اس کے عملی نفاذ اور اس مقصد کے فروغ کے لیے آپ کی کوششیں قومی اور بین الاقوامی سطح پر سراہی جاتی ہیں۔  وکیل کی حیثیت سے آپ ملک میں قانونی تاریخ کے چند اہم مقدمات میں شریک رہے ہیں۔ قانونی اور دستوری معاملات پر آپ کو اتھارٹی مانا جاتا ہے اور آپ کے نقطہ نظر کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر حوالہ کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ آپ کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے بھی چیئرمین ہیں۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے