اُڑمچی کا دورہ

اُڑمچی کا دورہ

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کے ایک دو رکنی وفد نے چین کے شہر اُڑمچی میں انسٹی ٹیوٹ آف سنٹرل ایشیا، سنکیانگ اکیڈمی آف سوشل سائنسز کا دورہ کیا۔ اس وفد میں ادارہ کے ڈائریکٹر جنرل جناب خالد رحمن اورلیڈ کوآرڈی نیٹر جناب عرفان شہزاد شامل تھے۔ ۲۳ اپریل ۲۰۱۲ء کو ہونے والے اس پروگرام میں چینی اسکالرز سے باہمی دلچسپی کے علمی اُمور پر تبادلۂ خیالات ہوا۔ انسٹی ٹیوٹ آف سنٹرل ایشیا کی ڈاکٹرشی لین نے پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔
آئی پی ایس کے ڈائریکٹر جنرل جناب خالد رحمن نے اس موقع پر خطے کی ابھرتی صورت حال اورپاک چین تعلقات پرایک پریزنٹیشن دی اوراس کے بعد سوال جواب کی نشست ہوئی۔

Khalid Rahman, DG IPS presents IPS publications to Ms. Shi Lan. DG IPS delivering his presentation while scholars of Institute of Central Asia, Xinjiang Academy of Social Sciences look on.
Group photo of IPS delegation and scholars of Institute of Central Asian Studies, Xinjiang Academy of Social Sciences.  IPS delegation interacting with XASS scholars.

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے