نقطۂ نظر ( شمارہ نمبر 43)
ایڈیٹر: سفیر اختر جلد: 43 صفحات: 200 قیمت: PKR 800/- | $32/- سالانہ خریداری: PKR 1500/- | $32/- (بشمول پوسٹل چارجز) بیرون ملک خریداری: $18 (فی کاپی) | $32 (سالانہ بین الاقوامی سبسکرپشن) |
شمارےکے بارے میں
نقطۂ نظر کا 43 واں شمارہ شائع ہوگیا ہے۔ یہ جریدہ 1996-97 سے آئی پی ایس کے سینئر ایسوسی ایٹ ڈاکٹر سفیراختر کی ادارت میں شائع ہو رہا ہے۔ یہ ششماہی جریدہ اردو کتابوں–خاص طور پر اسلام اور پاکستان کے موضوعات پر شائع ہونے والی — کا گہرائی سےجائزہ لیتا ہے اوران پر جامع تبصرے فراہم کرتا ہے۔
جریدے کے43 ویں شمارے میں اسلام، پاکستان، تاریخ، تعلیم، سوانح حیات، اردو، پنجابی اور عربی ادب وغیرہ کے موضوعات پر شائع ہونے والی کتابوں کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
جواب دیں