پالیسی پرسپیکٹیوز (جلد نمبر 20 ، ایشو نمبر 1، 2023)

پالیسی پرسپیکٹیوز (جلد نمبر 20 ، ایشو نمبر 1، 2023)

ایڈیٹر انچیف: خالد رحمٰن
قیمت (پاکستان): 600 روپے
سالانہ سبسکرپشن: 1000روپے
بیرون ملک قیمت: 60 امریکی ڈالر (فی کاپی)
سالانہ بین الاقوامی سبسکرپشن: 120امریکی ڈالر

 

 

 

 

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئ پی ایس) کے شش ماہی انگریزی علمی و تحقیقی مجلّے ‘پالیسی پرسپیکٹیوز’ کا تازہ شمارہ (جلد20 ، ایشو نمبر 1، 2023) پاکستان اور پاکستان سے باہر قارئین کے لیے دستیاب ہے۔ پالیسی پرسپیکٹیوز بدلتے ہوئے متنوع عصری موضوعات پر آئی پی ایس کے تحقیق کاروں اور ایسوسی ایٹس کی علمی و تحقیقی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ اس شمارے میں اہم عالمی نظری مباحثوں کے ساتھ ساتھ عصری اہمیت کے حامل علاقائی اور بین الاقوامی امور پر لکھے گئے تحقیقی مقالات شامل ہیں۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے