پالیسی پرسپیکٹوز (جلد ۲۰، نمبر۲، ۲۰۲۳)
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے انگریزی زبان میں مؤقر علمی و تحقیقی مجلے ”پالیسی پرسپیکٹیوز“ کا تازہ شمارہ (جلد۲۰ نمبر۲، ۲۰۲۳) پاکستان اور پاکستان سے باہر قارئین کے لیے دستیاب ہے۔ یہ شمارہ انسٹی ٹیوٹ اور اس سے وابستہ محققین کی حالیہ ابھرتے ہوئے مختلف موضوعات پر تحقیقات کو آپ تک پہنچا تا ہے۔
اس شمارے میں شامل آرٹیکلز جلد ہی سائینس اوپن اور جے اسٹور پر بھی دستیاب ہوں گے۔
جواب دیں