نقصان اور تلافی کے لیے فنڈ (FRLD)اور پاکستان کے لیے ایک روڈمیپ

نقصان اور تلافی کے لیے فنڈ (FRLD)اور پاکستان کے لیے ایک روڈمیپ

سنہ 2022 میں، نقصان اور تلافی کے لیے فنڈ (FRLD) کا قیام ماحولیاتی کانفرنس (COP 27) کے ایک تاریخی نتیجے کے طور پر عمل میں آیا۔ اسے بنیادی طور پر ایک مالیاتی آلہ اور ایسے نظام کے طور پر دیکھا جاتا ہے جو ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کے لیے عالمی سطح پر ماحولیاتی انصاف فراہم کرتا ہے۔ جیسے جیسے ماحولیاتی تبدیلی کی شدت اور اس کے مستقبل میں سنگین اثرات بڑھ رہے ہیں، منصفانہ، پائیدار اور باآسانی دستیاب نقصان اور تلافی کے مالی وسائل کی ضرورت نہایت اہم ہو گئی ہے۔ یہ پالیسی نوٹ اس سلسلے میں پاکستان کے لیے کلیدی وکالتی نکات کو اجاگر کرتا ہے تاکہ پاکستان FRLD سے مؤثر طریقے سے استفادہ حاصل کر سکے۔

Download PDF

Share this post