پروفیسر خورشید احمد کی اہلیہ مرحومہ کے لیے اجتماعی دُعا

dua

پروفیسر خورشید احمد کی اہلیہ مرحومہ کے لیے اجتماعی دُعا

پروفیسر خورشید احمد کی اہلیہ محترمہ طویل علالت کے بعد برطانیہ میں انتقال فرما گئی ہیں۔ ان کی مغفرت کے لیے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں تمام اسٹاف نے اجتماعی دعا میں شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل خالد رحمٰن نے مختصر تعزیتی کلمات ادا کیے اور سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ شفق ہاشمی نے مرحومہ کے لیے اجتماعی دُعا کروائی۔ اس موقع پر ایک تعزیتی قرارداد میں اسٹاف کی جانب سے   پروفیسر خورشید احمد اورمرحومہ کے  دیگراہلِ خانہ کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا گیا۔

)۲۶ فروری ۲۰۱۵ء(

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے