سیما کی اسلامی مالیات کے نصاب کے سلسلے میں ہونے والی مشاورتی نشست
آئ پی ایس کی جانب سے ادارے کے آّوِٹ ریچ ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نوفل شاہ رخ نے سیما (چارٹرڈ انسٹیوٹ آف منیجمنٹ اکاونٹینٹ) کی اسلامی مالیات کے نصاب کی تشکیل کے سلسلے میں ہونے والی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز کی مشاورتی میٹنگ میں انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کی نمائندگی کی۔ یہ میٹنگ 20 جنوری 2016 کو اسلام آباد میں منعقد ہوئ
جواب دیں