پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین پر پالیسی مکالمہ
انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں مورخہ 26 جنوری 2018 کو منعقدہ پالیسی مکالمے پر مبنی یہ بریف افغان مہاجرین کے انخلاء کے لیے ایڈ ہاک طریقہ کار اختیار کرنے کے بجاےَ ان اہم نکات کی طرف اشارہ کرتا ہے جن کے گرد انخلاء کی پالیسی کو ترتیب دینا چاہیے-
جواب دیں