لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی
جنرل اسد درانی سلامتی اور دفاع کے امور کے نمایاں تجزیہ کار اور علاقائی اور بین الاقوامی فوجی اور انسانی پہلو کے مسائل پر معروف تبصرہ نگار ہیں۔ آپ پاکستان کی افواج میں نمایاں عہدوں پر تعینات رہے ہیں، جن میں ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل اور نیشنل ڈیفنس کالج کی کمانڈ کے مناصب شامل ہیں۔ فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد آپ کو جرمنی اور پھر سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر مقرر کیا گیا۔
جواب دیں