بحیثیت سپانسر
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے اپنے اغراض و مقاصد یا اپنی آزادی و خودمختاری پر کسی مصالحت کے بغیر مسلسل ترقی کا سفر جاری رکھا ہے۔ ادارہ سے […]
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے اپنے اغراض و مقاصد یا اپنی آزادی و خودمختاری پر کسی مصالحت کے بغیر مسلسل ترقی کا سفر جاری رکھا ہے۔ ادارہ سے […]
(more…)
مولانا زاھد الراشدیجناب مولانا زاہدالراشدی معروف اسکالر اور گوجرانوالہ (پنجاب) کے ایک بڑے دینی مدرسہ کے پرنسپل ہیں۔ انسانی حقوق کے فروغ اور سماجی رویوں کی اصلاح کے موضوعات […]
طارق فاطمیجناب طارق فاطمی بین الاقوامی تعلقات اور دفاعی حکمت عملی کے امور کے ماہر اور معروف تجزیہ کار ہیں۔ وہ سابق سفیر ہیں اور بیرو نِ ملک مختلف […]
شمشاد احمد خانجناب شمشاد احمد خان پاکستان کے سفیر اور سیکرٹری وزارتِ خارجہ رہ چکے ہیں۔آپ کو سفارت کاری کے مخصوص میدانوں میں کام کا خصوصی تجربہ حاصل ہے، […]
ڈاکٹر صفدرمحمود معروف مصنف، تاریخ دان اور سیاسی تجزیہ نگار ہیں ۔ تاریخ کےشعبہ میں قابلِ قدر علمی کاوشوں کے باعث متعدد ایوارڈز اور انعامات کے ساتھ ساتھ سرکاری […]
سعیدہ اسد اللہمحترمہ ڈاکٹر سعیدہ اسداللہ فاطمہ جناح یونیورسٹی برائے خواتین راولپنڈی کی وائس چانسلر اور انگریزی ادب کی ماہر ہیں۔ انہوں نے انگریزی میں کلاسیکی اور جدید ادبیات […]