پروفیسر فتح محمد ملک
پروفیسر فتح محمد ملکپروفیسر فتح محمد ملک پاکستان کی ممتاز ترین ادبی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ وہ تدریس اور تحقیق کا ۴۴ سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے […]
پروفیسر فتح محمد ملکپروفیسر فتح محمد ملک پاکستان کی ممتاز ترین ادبی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ وہ تدریس اور تحقیق کا ۴۴ سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے […]
فصیح الدینجناب فصیح الدین منصوبہ بندی کمیشن پاکستان کے چیف اکانومسٹ رہے ہیں۔ وہ وزیرخزانہ کے مشیر اور وزارت خزانہ کے اکنامک ایڈوائزر کے مناصب پر بھی کام کرتے […]
جنرل اسد درانی سلامتی اور دفاع کے امور کے نمایاں تجزیہ کار اور علاقائی اور بین الاقوامی فوجی اور انسانی پہلو کے مسائل پر معروف تبصرہ نگار ہیں۔ آپ […]
ڈاکٹر انوار صدیقی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ہیں۔ یونیورسٹی آف ساؤتھ کیلی فورنیا سے پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد وہ پاکستان میں اور بیرون ملک […]
پروفیسر ڈاکٹر انیس احمدپروفیسر ڈاکٹر انیس احمد انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے وائس چیئرمین ہیں۔ وہ بین الاقوامی شہرت کے حامل سماجی سائنس دان ہیں۔ انہوں نے ٹمپل […]
امان اللہ خانجناب امان اللہ خان جہاں دیدہ بزنس مین اور بزنس کے معاملات میں ماہر تجزیہ کار ہیں۔ وہ راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین رہے […]
اکرم ذکیجناب اکرم ذکی سینیٹ میں خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین رہے ہیں۔ وہ ایک نفیس اور قابل سفارت کار کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ پاکستان کے سفیر […]
ڈاکٹر عدنان سرورڈاکٹر عدنان سرورخان پشاور یونیورسٹی میں شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے چیئرمین ہیں۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی، علاقائی اور بین الاقوامی سیاست اور علاقائی سلامتی کے مسائل […]
محمد فہیم اشرفجناب محمد فہیم اشرف ڈپٹی منیجر فنانس کی حیثیت سے ادارہ میں اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے اکنامکس میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی […]
سلمان طاہرجناب سلمان طاہر ایک طویل عرصے سے آئی پی ایس میں لائبریرین کی حیثیت سے وابستہ ہیں، اور لائبریری کی توسیع وترقی نیز اسے ایک جدید طرز کا […]