ماہرین کے مطابق، برقی گاڑیوں (EVs) کے فروغ کے لیے مربوط پالیسیاں، مقامی تیاری، اور انفراسٹرکچر کی دستیابی کلیدی عوامل ہیں۔
الیکٹرک وہیکلز (ای وی) کم کاربن ٹرانسپورٹ کے حصول میں تبدیلی کا کردار ادا کرسکتے ہیں، تاہم پاکستان میں ای وی کے فروغ کے لیے مقامی مینوفیکچرنگ، چارجنگ و […]
