ECO کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ہادی سلیمان پور کے ساتھ انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز میں منعقدہ گول میز کانفرنس میں آئی پی ایس کی نمائندگی
آئی پی ایس کی طرف سے انسٹی ٹیوٹ کے سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ ایمبیسیڈر (ریٹائرڈ) تجمل الطاف نے اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن (ECO) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ہادی سلیمان پور […]
