تازہ ترین
تازہ سرگرمیاں
Exposure Visitآئی پی ایس ٹیکشئیرنگ انسائٹگیلری
پاکستان کے نوجوانوں کو قومی مسائل پر آگاہی حاصل کرنے اور ان پر ایک بھرپور رائے قائم کرنے کے لیے معلومات اور خبروں پر سوال اٹھانے اور ان کا جائزہ لینے کے قابل ہونا چاہیے۔ یہ تنقیدی ...
ایمانیات اور معاشرہبریف
یہ ورکشاپ رپورٹ دو روزہ قومی میڈیا ورکشاپ ‘تشدد، مسلح تصادم اورقدرتی آفات میں صحافت برائے مدیرانِ دینی جرائد’ پر مبنی ہے، جس کا اہتمام آئی پی ایس اور انٹرنیشنل کمیٹی آف...
راونڈ ٹیبلشئیرنگ انسائٹ
آئی پی ایس کے وائس چیئرمین اور سابق سفیر سید ابرار حسین کو انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کے سنٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ (سی اے ایم ای اے) نے 20 فروری 2023 ...
Understanding Africaبریفبین الاقوامی تعلقات
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے 9 دسمبر 2021 کو اپنے پروگرام ‘انڈرسٹینڈنگ افریقہ’ کے ذیل میں ایک گول میز کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا ‘انڈرسٹینڈنگ ایسٹ آفریقہ: مت...
پرسپیکٹیوز(آئی پی ایس بلاگز)
چوتھےصنعتی انقلاب کے اثرات عالمی سطح پر تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ یہ اثرات ترقی یافتہ معیشتوں میں زیادہ شدید ہیں مگرترقی پذیر دنیا میں بھی تیزی سے منتقل ہو رہے ہیں۔ اس تناظر میں یہ بلا...
راونڈ ٹیبلگیلری
ماہرین کا پاکستان پرسندھ طاس معاہدے میں ترمیم کی بھارتی کوششوں کا مقابلہ جارحانہ انداز میں کرنے پر زور سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کی بھارتی کوششیں ناکام ہو جائیں گی کیونکہ بھارت کی...
میٹنگگیلری
سینئر ریسرچ فیلو، انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز (آئی پی ایس) اور سابق ڈائریکٹر اور ایسوسی ایٹ ڈین، سینٹر فار انٹرنیشنل پیس اینڈ سٹیبلیٹی (سِپس)، نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنال...
سیمینارشئیرنگ انسائٹگیلری
آئی پی ایس کے انرجی، واٹر اینڈ کلائمیٹ چینج ڈیسک کی لبنیٰ ریاض نے 7 فروری 2023 کو سنٹر فار سٹریٹیجک اینڈ کنٹیمپریری ریسرچ (سی ایس سی آر) کے زیر اہتمامہونے والے پروگرام ’ینگ ریسرچر...
تحقیق
Policy Insightsاسلامی افکارایمانیات اور معاشرہبریف
یہ تجزیہ پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، رکن نیشنل ایڈوائزری کونسل، آئی پی ایس، کی جانب سے عصر حاضر کی تہذیبی تبدیلیوں اور مسلم فکر پر ان کے اثرات کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسائٹ مغربی تہ...
Policy Insightsبریفسیاستپاکستان
یہ تجزیہ خالد رحمان، چیئرمین آئی پی ایس، اور عارف جمشید، سینئر ایڈیٹر آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں حکمرانی کے بحران اور نئے صوبوں کے قیام کی بحث کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسا...
Policy Insightsبریفمعیشتپاکستان
یہ تجزیہ ظفر الحسن الماس، سابق جوائنٹ چیف اکانومسٹ و سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ، آئی پی ایس، اور ڈاکٹر عاصم احسان، سینئر ریسرچ آفیسر، آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں نئے صوبوں یا ان...
Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات
لنڈسے گراہم کی سیاسی زندگی امریکی قدامت پسند سیاست، اسرائیل کی غیر مشروط حمایت، عسکری طاقت پر مبنی خارجہ پالیسی، اور ڈونلڈ ٹرمپ سے قریبی وابستگی کی نمائندہ سمجھی جاتی ہے۔ دستاویز ک...
بین الاقوامی تعلقاتسیمینارپاکستان اور پڑوسی ممالکگیلری
پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، عدم مداخلت اور مشترکہ جغرافیائی و سیاسی مفادات کی بنیاد پر ایک مضبوط تزویراتی شراکت داری کی صورت اختیار کر چکے ہیں، جبکہ اقتصادی اور ٹیکنالو...
راونڈ ٹیبلمعیشتپاکستانگیلری
پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ کو قلیل مدتی معاشی استحکام تک محدود رکھنے کے بجائے اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے، سرمایہ کاری کے فروغ، غذائی تحفظ اور عدم مساوات میں کمی جیسے بنیادی قو...
Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات
یہ تحریر پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی اور پاکستان کی حکمتِ عملی میں تبدیلی کا جائزہ پیش کرتی ہے۔ اس میں افغانستان کی سب کنونشنل جنگی حکمتِ عملی اور پاکستان کے انسدا...
Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات
یہ پالیسی تبصرہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعے کے پاکستان کی معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتا ہے، خاص طور پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور ملکی معیشت پر ...
ویڈیوز
پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی متعصب فریق بن چکے ہیں، ایک طرف کی بات سنتے ہیں اور پھر مسخ شدہ انداز میں بیانیہ تیار کر کے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ اس...
چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمان کو کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، کراچی نے 20 نومبر 2022 کو 'تم سے ہے امید سحر' کے تھیم کے ساتھ منعقد ہونے والے اپنے 7ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب ...
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 20، 2022 کو مشترکہ طور پر 'پاکستان کے سیاسی نظام اور حکمرانی پر گرینڈ قومی مکالمہ' کے عنوا...
ہیلتھ کارسپونڈنٹ وقار بھٹی 7 اکتوبر 2022 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس] اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی] کی منعقدہ وکشاپ میں صحافت کے ذریعے انسانیت کی خد...










