تازہ ترین
تازہ سرگرمیاں
شئیرنگ انسائٹلیکچرگیلری
الحاد ایک الگ تہذیب کی شکل اختیار کر چکا ہے: ڈاکٹر اعجاز شفیع گیلانی اسلام، عیسائیت اور دیگر عقائد پرمبنی تہذیبوں کو یہ سمجھنےکی ضرورت ہے کہ الحاد کوئی عالمی مذہب نہیں بلکہ ایک الگ...
میٹنگنیشنل اکیڈمک کونسلگیلری
سول سوسائٹی کی قیادت میں ملک گیر تحریک، انتخابی اصلاحات، گورننس ایمرجنسی کی ضرورت پر زور پاکستان بھر سے مختلف طبقات ، علاقوں اور شعبہ ہائے زندگی کی نمائندگی کرنے والی نامور شخصیات...
MOUشئیرنگ انسائٹگیلری
پاکستان اور ایران جیسے مسلم ممالک کے درمیان علمی نوعیت کا اشتراک، ایک مؤثر ٹول کے طور پر استعمال کیا جاتا ہےجو اسلامی تشخص، افکار اور نظریات کو محفوظ رکھنے، انہیں پیش کرنے اور پھیل...
پرسپیکٹیوز(آئی پی ایس بلاگز)
گزشتہ بلاگ میں خودکشی کی کوشش پر سزا کے خاتمے اور اس کے ممکنہ نتائج پر بات کی گئ تھی۔ اس تحریر کے بعد متعدد نکات سامنے بھی آئے اور بعض افراد نے بھی ان کی جانب متوجہ کیا جو اس می...
تقریبگیلری
بین الاقوامی امن کے قیام میں پاکستان کے کردار اور نقطہ نظر پر ایک نشست بین الاقوامی قیام امن کی مہمات میں بھرپور شرکت پاکستان کی کامیابی کی داستان ہے اور پاکستانی سول اور ملٹری امن...
وبینارگیلری
پاکستان میں قابل تجدید توانائی سے متعلقہ حکام اور ماہرین کاپاور سیکٹر کو ڈی کاربنائز کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال قابل تجدید توانائی کے حکام اور ماہرین نے ایک بین الاقوامی ویبی...
آئی پی ایس لیڈشئیرنگ انسائٹلیکچرگیلری
چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمٰن کو دعوت دی گئی تھی کہ وہ 28 فروری 2023 کو 8ویں سالانہ ینگ علماء لیڈرشپ پروگرام (وائے یو ایل پی 2023) کے تربیتی شرکاء کو ’’پاکستان: آج کا منظرنامہ‘‘ ک...
شئیرنگ انسائٹکانفرنسگیلری
قومی دائرہ کار میں اردو زبان کے فروغ کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ فیصلہ سازوں کی سیاسی قوت ارادی اور عزم کا فقدان ہے، جو کہ درحقیقت پاکستان میں زبان کےمعاملات کو جمود کا شکار کیے رک...
تحقیق
Policy Insightsاسلامی افکارایمانیات اور معاشرہبریف
یہ تجزیہ پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، رکن نیشنل ایڈوائزری کونسل، آئی پی ایس، کی جانب سے عصر حاضر کی تہذیبی تبدیلیوں اور مسلم فکر پر ان کے اثرات کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسائٹ مغربی تہ...
Policy Insightsبریفسیاستپاکستان
یہ تجزیہ خالد رحمان، چیئرمین آئی پی ایس، اور عارف جمشید، سینئر ایڈیٹر آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں حکمرانی کے بحران اور نئے صوبوں کے قیام کی بحث کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسا...
Policy Insightsبریفمعیشتپاکستان
یہ تجزیہ ظفر الحسن الماس، سابق جوائنٹ چیف اکانومسٹ و سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ، آئی پی ایس، اور ڈاکٹر عاصم احسان، سینئر ریسرچ آفیسر، آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں نئے صوبوں یا ان...
Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات
لنڈسے گراہم کی سیاسی زندگی امریکی قدامت پسند سیاست، اسرائیل کی غیر مشروط حمایت، عسکری طاقت پر مبنی خارجہ پالیسی، اور ڈونلڈ ٹرمپ سے قریبی وابستگی کی نمائندہ سمجھی جاتی ہے۔ دستاویز ک...
بین الاقوامی تعلقاتسیمینارپاکستان اور پڑوسی ممالکگیلری
پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، عدم مداخلت اور مشترکہ جغرافیائی و سیاسی مفادات کی بنیاد پر ایک مضبوط تزویراتی شراکت داری کی صورت اختیار کر چکے ہیں، جبکہ اقتصادی اور ٹیکنالو...
راونڈ ٹیبلمعیشتپاکستانگیلری
پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ کو قلیل مدتی معاشی استحکام تک محدود رکھنے کے بجائے اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے، سرمایہ کاری کے فروغ، غذائی تحفظ اور عدم مساوات میں کمی جیسے بنیادی قو...
Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات
یہ تحریر پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی اور پاکستان کی حکمتِ عملی میں تبدیلی کا جائزہ پیش کرتی ہے۔ اس میں افغانستان کی سب کنونشنل جنگی حکمتِ عملی اور پاکستان کے انسدا...
Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات
یہ پالیسی تبصرہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعے کے پاکستان کی معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتا ہے، خاص طور پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور ملکی معیشت پر ...
ویڈیوز
پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی متعصب فریق بن چکے ہیں، ایک طرف کی بات سنتے ہیں اور پھر مسخ شدہ انداز میں بیانیہ تیار کر کے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ اس...
چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمان کو کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، کراچی نے 20 نومبر 2022 کو 'تم سے ہے امید سحر' کے تھیم کے ساتھ منعقد ہونے والے اپنے 7ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب ...
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 20، 2022 کو مشترکہ طور پر 'پاکستان کے سیاسی نظام اور حکمرانی پر گرینڈ قومی مکالمہ' کے عنوا...
ہیلتھ کارسپونڈنٹ وقار بھٹی 7 اکتوبر 2022 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس] اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی] کی منعقدہ وکشاپ میں صحافت کے ذریعے انسانیت کی خد...








