تازہ سرگرمیاں

 
event

سیمینار

لگتا ہےمالی سال ۲۰۲۳-۲۴ کا آنے والا بجٹ خسارے کا بجٹ ہے کیونکہ وسائل کم اور ضروریات زیادہ ہیں۔ چونکہ صرف ایک خود مختار بجٹ ہی پاکستان کے قرضوں کی ادائیگی کر سکتا ہے اور بڑے چیلنجوں...

event

دورہشئیرنگ انسائٹ

افواج پاکستان کے افسران کے لیے دعوہ اکیڈمی کے زیر اہتمام ۳۸ ویں ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ پروگرام  (ایچ آر ڈی پی )کے شرکاء کےایک وفد نے ۲۳ مئی ۲۰۲۳ کوآئی پی ایس کا دورہ کیا۔ اس دورے کا...

event

پرسپیکٹیوز(آئی پی ایس بلاگز)

اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے پناہ قدرتی و معدنی وسائل سے نوازا ہے، کمزور طرز ِ حکمرانی اور تحقیقی رجحان کے فقدان کی وجہ سے ہم ان وسائل سے استفادہ کرنے میں ہنوز کامیاب نہیں ہوئے۔ اگ...

event

شئیرنگ انسائٹ

آئی پی ایس کے ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ اکیڈمک آؤٹ ریچ پروفیسر ڈاکٹر فخر الاسلام نے ۱۹ مئی ۲۰۲۳ کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز  (پی آئی پی ایس) میں منعقد ہونے والے قومی مشاورت کےای...

event

شئیرنگ انسائٹ

نوفل شاہ رخ، جی ایم آپریشنز آئی پی ایس، سید ندیم فرحت، سینئر ریسرچ فیلو، آئی پی ایس، اور اسامہ حمید، ریسرچ آفیسر، آئی پی ایس ،پرمشتمل  ٹیم نے 18 مئی 2023 کو جامعہ کراچی کے شعبہ بین...

event

راونڈ ٹیبلشئیرنگ انسائٹ

عالمی برادری کو افغانستان کے زمینی حقائق کو تسلیم کرنا چاہیے ۔انہیں چاہیے کہ وہ جبر کا آپشن ترک کر تے ہوئےافغان طالبان حکومت کے خلاف اقتصادی پابندیاں جلد از جلد اٹھانے کی ضرورت کو ...

event

تربیت اور ورکشاپگیلری

انسانی ہمدردی کی صحافت بذات خود ایک انسانی خدمت ہے، اور انسانی خدمت کے مقصد کی تکمیل کے لیےاسلامی حلقہ اثر کی پلیکیشنز کو جدید ترین ٹولز اور رپورٹنگ کی تکنیکوں سے مکمل طور پر لیس ہ...

event

بریفسمینار رپورٹپاکستان

پاکستان کاسرمایہ کاری ماحول ایشیا میں سب سے زیادہ پسماندہ ممالک میں سے ایک ہے اور گزشتہ دو دہائیوں سے بڑی حد تک جمود کا شکار ہے۔ بڑے بڑے خطرات کے علاوہ، کئی دیگرمسائل بھی پاکستان م...

تحقیق

 

Policy Insightsاسلامی افکارایمانیات اور معاشرہبریف

یہ تجزیہ پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، رکن نیشنل ایڈوائزری کونسل، آئی پی ایس، کی جانب سے عصر حاضر کی تہذیبی تبدیلیوں اور مسلم فکر پر ان کے اثرات کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسائٹ مغربی تہ...

Policy Insightsبریفسیاستپاکستان

یہ تجزیہ خالد رحمان، چیئرمین آئی پی ایس، اور عارف جمشید، سینئر ایڈیٹر آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں حکمرانی کے بحران اور نئے صوبوں کے قیام کی بحث کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسا...

Policy Insightsبریفمعیشتپاکستان

یہ تجزیہ ظفر الحسن الماس، سابق جوائنٹ چیف اکانومسٹ و سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ، آئی پی ایس، اور ڈاکٹر عاصم احسان، سینئر ریسرچ آفیسر، آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں نئے صوبوں یا ان...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

لنڈسے گراہم کی سیاسی زندگی امریکی قدامت پسند سیاست، اسرائیل کی غیر مشروط حمایت، عسکری طاقت پر مبنی خارجہ پالیسی، اور ڈونلڈ ٹرمپ سے قریبی وابستگی کی نمائندہ سمجھی جاتی ہے۔ دستاویز ک...

بین الاقوامی تعلقاتسیمینارپاکستان اور پڑوسی ممالکگیلری

پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، عدم مداخلت اور مشترکہ جغرافیائی و سیاسی مفادات کی بنیاد پر ایک مضبوط تزویراتی شراکت داری کی صورت اختیار کر چکے ہیں، جبکہ اقتصادی اور ٹیکنالو...

راونڈ ٹیبلمعیشتپاکستانگیلری

پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ کو قلیل مدتی معاشی استحکام تک محدود رکھنے کے بجائے اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے، سرمایہ کاری کے فروغ، غذائی تحفظ اور عدم مساوات میں کمی جیسے بنیادی قو...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

یہ تحریر پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی اور پاکستان کی حکمتِ عملی میں تبدیلی کا جائزہ پیش کرتی ہے۔ اس میں افغانستان کی سب کنونشنل جنگی حکمتِ عملی اور پاکستان کے انسدا...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

یہ پالیسی تبصرہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعے کے پاکستان کی معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتا ہے، خاص طور پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور ملکی معیشت پر ...

ویڈیوز

event

پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی متعصب فریق بن چکے ہیں، ایک طرف کی بات سنتے ہیں اور پھر مسخ شدہ انداز میں بیانیہ تیار کر کے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ اس...

event

چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمان کو کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، کراچی نے 20 نومبر 2022 کو 'تم سے ہے امید سحر' کے تھیم کے ساتھ منعقد ہونے والے اپنے 7ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب ...

event

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 20، 2022 کو مشترکہ طور پر 'پاکستان کے سیاسی نظام اور حکمرانی پر گرینڈ قومی مکالمہ' کے عنوا...

event

ہیلتھ کارسپونڈنٹ وقار بھٹی 7 اکتوبر 2022 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس] اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی] کی منعقدہ وکشاپ میں صحافت کے ذریعے انسانیت کی خد...