تازہ ترین
تازہ سرگرمیاں
Exposure Visitآئی پی ایس لیڈشئیرنگ انسائٹگیلری
موجودہ اور مستقبل میں آنے والے مسائل سے نمٹنے کے لیے واحد حل کے طور پر قومی منصوبہ بندی میں تعلیم اور تحقیق کو ترجیح دینے کی اشد ضرورت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار آئی پی ایس کے ڈائریکٹ...
لیکچر
۱۹۷۳ کے آئین کی متفقہ منظوری ملک کی ہنگامہ خیز تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ ۱۹۷۳ کا آئین پاکستان کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے لیکن وہ آئین میں دیے گئے زیادہ تر ...
راونڈ ٹیبلشئیرنگ انسائٹ
کشمیر پر گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی پی ایس کے وائس چیئرمین ایمبیسیڈر(ر)سید ابرار حسین نےاس بات پر زور دیا کہ بھارتی غیرقانونی مقبوضہ جموں و کشمیر(آئی آئی او جے کے) میں ب...
سیمینارشئیرنگ انسائٹگیلری
بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر(آئی آئی او جے کے) کےشہرسری نگر میں ہونے والے جی ۲۰ ٹورازم ورکنگ گروپ کے اجتماع کے خلاف پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لائیں کیونکہ چین، کے ایس ا...
شئیرنگ انسائٹمیٹنگکنسلٹیٹو میٹنگ
افغانستان میں انسانی مسائل سے نمٹنے کے لیے پاکستانی حکومت اور پالیسی سازوں کو موجودہ افغان طالبان قیادت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے اور مختلف ذمہ داریوں کے ساتھ جڑے رہنے پر کافی ز...
بریفتوانائیپاکستان
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے صارفین کے رویے پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کا تجزیہ کرنے کے لیے ایک تحقیقی سروے کیا۔ مجموعی طور پر ۱۱۸۰ جواب دہندگان اس اسٹڈی کا حصہ تھے جس...
اعلان
بجلی کے نرخوں میں اضافہ بہت تیزی کے ساتھ اسےعوام کی استطاعت سے باہرکر رہا ہے جس کے نتیجے میں اس کے استعمال کااندازبری طرح متاثرہو رہا ہے۔ یہ تشویشناک رجحان تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز)...
بریفتوانائیپاکستان
اس پالیسی بریف میں پاکستان میں بجلی کی بندش کے مسئلے اور ملکی معیشت پر اس کے اثرات پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، پاکستان میں پاور سیکٹر کا ایک جائزہ فراہم کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد پاکستان...
تحقیق
Policy Insightsاسلامی افکارایمانیات اور معاشرہبریف
یہ تجزیہ پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، رکن نیشنل ایڈوائزری کونسل، آئی پی ایس، کی جانب سے عصر حاضر کی تہذیبی تبدیلیوں اور مسلم فکر پر ان کے اثرات کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسائٹ مغربی تہ...
Policy Insightsبریفسیاستپاکستان
یہ تجزیہ خالد رحمان، چیئرمین آئی پی ایس، اور عارف جمشید، سینئر ایڈیٹر آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں حکمرانی کے بحران اور نئے صوبوں کے قیام کی بحث کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسا...
Policy Insightsبریفمعیشتپاکستان
یہ تجزیہ ظفر الحسن الماس، سابق جوائنٹ چیف اکانومسٹ و سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ، آئی پی ایس، اور ڈاکٹر عاصم احسان، سینئر ریسرچ آفیسر، آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں نئے صوبوں یا ان...
Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات
لنڈسے گراہم کی سیاسی زندگی امریکی قدامت پسند سیاست، اسرائیل کی غیر مشروط حمایت، عسکری طاقت پر مبنی خارجہ پالیسی، اور ڈونلڈ ٹرمپ سے قریبی وابستگی کی نمائندہ سمجھی جاتی ہے۔ دستاویز ک...
بین الاقوامی تعلقاتسیمینارپاکستان اور پڑوسی ممالکگیلری
پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، عدم مداخلت اور مشترکہ جغرافیائی و سیاسی مفادات کی بنیاد پر ایک مضبوط تزویراتی شراکت داری کی صورت اختیار کر چکے ہیں، جبکہ اقتصادی اور ٹیکنالو...
راونڈ ٹیبلمعیشتپاکستانگیلری
پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ کو قلیل مدتی معاشی استحکام تک محدود رکھنے کے بجائے اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے، سرمایہ کاری کے فروغ، غذائی تحفظ اور عدم مساوات میں کمی جیسے بنیادی قو...
Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات
یہ تحریر پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی اور پاکستان کی حکمتِ عملی میں تبدیلی کا جائزہ پیش کرتی ہے۔ اس میں افغانستان کی سب کنونشنل جنگی حکمتِ عملی اور پاکستان کے انسدا...
Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات
یہ پالیسی تبصرہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعے کے پاکستان کی معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتا ہے، خاص طور پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور ملکی معیشت پر ...
ویڈیوز
پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی متعصب فریق بن چکے ہیں، ایک طرف کی بات سنتے ہیں اور پھر مسخ شدہ انداز میں بیانیہ تیار کر کے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ اس...
چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمان کو کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، کراچی نے 20 نومبر 2022 کو 'تم سے ہے امید سحر' کے تھیم کے ساتھ منعقد ہونے والے اپنے 7ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب ...
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 20، 2022 کو مشترکہ طور پر 'پاکستان کے سیاسی نظام اور حکمرانی پر گرینڈ قومی مکالمہ' کے عنوا...
ہیلتھ کارسپونڈنٹ وقار بھٹی 7 اکتوبر 2022 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس] اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی] کی منعقدہ وکشاپ میں صحافت کے ذریعے انسانیت کی خد...








