تازہ سرگرمیاں

 
event

بریفبین الاقوامی تعلقاتپالیسی بریفپاکستان اور پڑوسی ممالک

شنگھائی تعاون کی تنظیم (ایس سی او) ایک قابل عمل ادارے کے طور پر کافی اہمیت رکھتی ہے، لیکن علاقائی تنازعات کی موجودگی، خاص طور پر بھارت اور پاکستان کے درمیان معاملات، اس کی تاثیر می...

event

میٹنگنیشنل اکیڈمک کونسل

ناقص طرزِ حکمرانی قومی مشکلات کی جڑ ہے؛ نوجوانوں پر مرکوز پالیسیاں، یکساں نظامِ تعلیم، قومی امنگوں پر مبنی اقدامات ناگزیر ہیں پاکستان کو گورننس کے سخت چیلنجز کا سامنا ہے جن کے لیے ...

event

ایشو بریفایمانیات اور معاشرہبریف

عالمی سطح پر نوجوان مسلمانوں میں شناخت کا بحران حال ہی میں متعدد عوامل، بالخصوص اسلامو فوبیا اور عالمگیریت کی وجہ سے واضح ہوتا جا رہا ہے۔ یہ بحران شناخت کے ارتقاء کے چیلنجوں سے گزر...

event

ایمانیات اور معاشرہبریفرپورٹ

یہ رپورٹ 16-17 مئی 2023 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈِیز  (آئ پی ایس)  اور انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئ سی آر سی) کے مشترکہ تعاون سے ‘مسلح تصادم اور ہنگامی حالات میں صحافت ب...

event

پریس ریلیزگیلری

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز  (آئی پی ایس) جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ میں  3 سے 9 ستمبر 2023 تک ہونے والے انٹرنیشنل نیٹ ورک آف انرجی ٹرانزیشن تھنک ٹینکس (آئ نیٹ) کے پہلے سالانہ اجلاس می...

event

تازہ سرگرمیاںپریس ریلیزگیلری

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس)  کے جی ایم آپریشنز نوفل شاہ رخ نے بین الاقوامی نیٹ ورک آف انرجی ٹرانزیشن تھنک ٹینکس (آئی نیٹ)  کے پہلے سالانہ اجلاس اور ورکشاپ میں شرکت کی، ...

event

ٹاکگیلری

پاکستان اپنی معیشت اور مالیاتی نظام کو اسلامی اصولوں کی بنیاد پر استوار کر سکتا ہے، بشرطیکہ ریاست اور تمام متعلقہ  اسٹیک ہولڈرز اس مقصد کے لیے مکمل آمادگی اور ہم آہنگی ظاہر کریں۔ ا...

event

سیمینارگیلری

آئی ٹی پالیسیاں بنانے اور اپ ڈیٹ کرنے کے لیے مستقل بورڈ کی تشکیل ضروری ہے: آئی پی ایس سیمینار مناسب پالیسیز اور فریم ورک کے ذریعے ڈیجیٹل اعتماد سازی اور آئ سی ٹی (انفارمیشن اینڈ کم...

تحقیق

 

Policy Insightsاسلامی افکارایمانیات اور معاشرہبریف

یہ تجزیہ پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، رکن نیشنل ایڈوائزری کونسل، آئی پی ایس، کی جانب سے عصر حاضر کی تہذیبی تبدیلیوں اور مسلم فکر پر ان کے اثرات کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسائٹ مغربی تہ...

Policy Insightsبریفسیاستپاکستان

یہ تجزیہ خالد رحمان، چیئرمین آئی پی ایس، اور عارف جمشید، سینئر ایڈیٹر آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں حکمرانی کے بحران اور نئے صوبوں کے قیام کی بحث کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسا...

Policy Insightsبریفمعیشتپاکستان

یہ تجزیہ ظفر الحسن الماس، سابق جوائنٹ چیف اکانومسٹ و سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ، آئی پی ایس، اور ڈاکٹر عاصم احسان، سینئر ریسرچ آفیسر، آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں نئے صوبوں یا ان...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

لنڈسے گراہم کی سیاسی زندگی امریکی قدامت پسند سیاست، اسرائیل کی غیر مشروط حمایت، عسکری طاقت پر مبنی خارجہ پالیسی، اور ڈونلڈ ٹرمپ سے قریبی وابستگی کی نمائندہ سمجھی جاتی ہے۔ دستاویز ک...

بین الاقوامی تعلقاتسیمینارپاکستان اور پڑوسی ممالکگیلری

پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، عدم مداخلت اور مشترکہ جغرافیائی و سیاسی مفادات کی بنیاد پر ایک مضبوط تزویراتی شراکت داری کی صورت اختیار کر چکے ہیں، جبکہ اقتصادی اور ٹیکنالو...

راونڈ ٹیبلمعیشتپاکستانگیلری

پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ کو قلیل مدتی معاشی استحکام تک محدود رکھنے کے بجائے اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے، سرمایہ کاری کے فروغ، غذائی تحفظ اور عدم مساوات میں کمی جیسے بنیادی قو...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

یہ تحریر پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی اور پاکستان کی حکمتِ عملی میں تبدیلی کا جائزہ پیش کرتی ہے۔ اس میں افغانستان کی سب کنونشنل جنگی حکمتِ عملی اور پاکستان کے انسدا...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

یہ پالیسی تبصرہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعے کے پاکستان کی معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتا ہے، خاص طور پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور ملکی معیشت پر ...

ویڈیوز

event

پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی متعصب فریق بن چکے ہیں، ایک طرف کی بات سنتے ہیں اور پھر مسخ شدہ انداز میں بیانیہ تیار کر کے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ اس...

event

چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمان کو کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، کراچی نے 20 نومبر 2022 کو 'تم سے ہے امید سحر' کے تھیم کے ساتھ منعقد ہونے والے اپنے 7ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب ...

event

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 20، 2022 کو مشترکہ طور پر 'پاکستان کے سیاسی نظام اور حکمرانی پر گرینڈ قومی مکالمہ' کے عنوا...

event

ہیلتھ کارسپونڈنٹ وقار بھٹی 7 اکتوبر 2022 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس] اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی] کی منعقدہ وکشاپ میں صحافت کے ذریعے انسانیت کی خد...