تازہ سرگرمیاں

 
event

پرسپیکٹیوز(آئی پی ایس بلاگز)

موجودہ بجٹ کے اعدادوشمار ان مسلسل گمراہ کن پالیسیوں کی عکاسی کرتے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان میں معاشی اور سماجی صورتحال انتہائی خراب ہوچکی ہے۔ یہ صورتحال اسٹیٹ بینک کی انتہائی قابل ...

event

جرائدنئی مطبوعاتپالیسی پرسپیکٹیوز

پالیسی پرسپکٹیوز کا تازہ ترین شمارہ قومی، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل سے جڑے مختلف موضوعات پر ماہرین پالیسی ، ماہرین تعلیم، اور پریکٹیشنرز کےتحقیق، تجزیے اور تبصرے پیش کرتا ہے۔...

event

بریفبین الاقوامی تعلقاتسمینار رپورٹپاکستان اور پڑوسی ممالک

جنرل عبدالفتاح البرہان کی زیر قیادت سوڈانی فوج اور جنرل محمد ہمدان دگالو کی زیر قیادت ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کا نیم فوجی دستہ طاقت کےحصول  کے لیے کوشاں  ہیں اور ان کی یہ کوش...

event

Exposure Visitآئی پی ایس آوٹ ریچدورہشئیرنگ انسائٹ

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) کے شعبہ اسلامی فکر و ثقافت کے وفد میں شعبہ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر مستفیض احمد علوی، ڈاکٹر ریاض احمد سعید، اسسٹنٹ پروفیسر اور فوکل پرسن ریسر...

event

راونڈ ٹیبلگیلری

مسائل کا حل اجتہاد  اور  اسلام کے پیغام کو سمجھنے اور اس پر عمل کر نے میں  مضمر ہے مسلمان نوجوانوں میں شناخت کا بحران متعدد عوامل کی وجہ سے نمایاں طور پر سامنے آ رہا ہے، اور اپنی ش...

event

آئی پی ایس لیڈلیکچر

پاکستان میں بیوروکریسی کو مایوسی کی نظر سےباہر نکل کر دیکھنے کی ضرورت ہے: سید ابو احمد عاکف چیزوں کو مختلف طریقے سے سمجھنے کے لیے نقطہ نظر کو تبدیل کرنا اور صحیح سوالات اٹھانا ضرور...

event

Exposure Visitآئی پی ایس لیڈدورہراونڈ ٹیبلشئیرنگ انسائٹ

آئی پی ایس نے ۱۳جون ۲۰۲۳ کو کراچی میں قائم ریسرچ اکیڈمی فار ہائر ایجوکیشن اینڈ ٹیکنالوجی (دارالعلم والتحقیق) کے ‘رابطہ’ پروگرام کے علماء کے ایک وفد کی میزبانی کی۔ وفد ک...

event

بریفبین الاقوامی تعلقاتپالیسی بریفپاکستان اور پڑوسی ممالک

یہ پالیسی بریف سندھ طاس معاہدے کا ایک جائزہ فراہم کرتا ہے، جس میں اس کی تاریخ، طریقہ کار، مسائل، ہندوستان کا معاہدے میں ترمیم کرنے کا مطالبہ، اور حل کے لیے سفارشات شامل ہیں۔ اس میں...

تحقیق

 

Policy Insightsاسلامی افکارایمانیات اور معاشرہبریف

یہ تجزیہ پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، رکن نیشنل ایڈوائزری کونسل، آئی پی ایس، کی جانب سے عصر حاضر کی تہذیبی تبدیلیوں اور مسلم فکر پر ان کے اثرات کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسائٹ مغربی تہ...

Policy Insightsبریفسیاستپاکستان

یہ تجزیہ خالد رحمان، چیئرمین آئی پی ایس، اور عارف جمشید، سینئر ایڈیٹر آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں حکمرانی کے بحران اور نئے صوبوں کے قیام کی بحث کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسا...

Policy Insightsبریفمعیشتپاکستان

یہ تجزیہ ظفر الحسن الماس، سابق جوائنٹ چیف اکانومسٹ و سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ، آئی پی ایس، اور ڈاکٹر عاصم احسان، سینئر ریسرچ آفیسر، آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں نئے صوبوں یا ان...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

لنڈسے گراہم کی سیاسی زندگی امریکی قدامت پسند سیاست، اسرائیل کی غیر مشروط حمایت، عسکری طاقت پر مبنی خارجہ پالیسی، اور ڈونلڈ ٹرمپ سے قریبی وابستگی کی نمائندہ سمجھی جاتی ہے۔ دستاویز ک...

بین الاقوامی تعلقاتسیمینارپاکستان اور پڑوسی ممالکگیلری

پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، عدم مداخلت اور مشترکہ جغرافیائی و سیاسی مفادات کی بنیاد پر ایک مضبوط تزویراتی شراکت داری کی صورت اختیار کر چکے ہیں، جبکہ اقتصادی اور ٹیکنالو...

راونڈ ٹیبلمعیشتپاکستانگیلری

پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ کو قلیل مدتی معاشی استحکام تک محدود رکھنے کے بجائے اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے، سرمایہ کاری کے فروغ، غذائی تحفظ اور عدم مساوات میں کمی جیسے بنیادی قو...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

یہ تحریر پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی اور پاکستان کی حکمتِ عملی میں تبدیلی کا جائزہ پیش کرتی ہے۔ اس میں افغانستان کی سب کنونشنل جنگی حکمتِ عملی اور پاکستان کے انسدا...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

یہ پالیسی تبصرہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعے کے پاکستان کی معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتا ہے، خاص طور پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور ملکی معیشت پر ...

ویڈیوز

event

پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی متعصب فریق بن چکے ہیں، ایک طرف کی بات سنتے ہیں اور پھر مسخ شدہ انداز میں بیانیہ تیار کر کے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ اس...

event

چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمان کو کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، کراچی نے 20 نومبر 2022 کو 'تم سے ہے امید سحر' کے تھیم کے ساتھ منعقد ہونے والے اپنے 7ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب ...

event

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 20، 2022 کو مشترکہ طور پر 'پاکستان کے سیاسی نظام اور حکمرانی پر گرینڈ قومی مکالمہ' کے عنوا...

event

ہیلتھ کارسپونڈنٹ وقار بھٹی 7 اکتوبر 2022 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس] اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی] کی منعقدہ وکشاپ میں صحافت کے ذریعے انسانیت کی خد...