تازہ سرگرمیاں

 
event

اِن ہاؤس

 برطانیہ کے معروف اشاعتی ادارے کیوب پبلشنگ اور آنسٹیٹیوٹ آف پالیس اسٹڈیز کے اشاعتی بازو آئ پی ایس پریس کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے ایک معاہدے کی روُ سے پاکستان اور افغانستان ...

event

تعزیتی ریفرنسشئیرنگ انسائٹ

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے چیئرمین اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد نے سینیٹ آف پاکستان کے سابق چیئرمین اور وفاقی وزیر محمد میاں سومرو کی والدہ محترمہ سعیدہ احمد میاں سومرو ...

event

The Living Scriptsشئیرنگ انسائٹ

آئی پی ایس  کے سلسلہ وار  پروگرام “The Living Scripts” کی سولہویں  نشست28 اکتوبر2020 ء کو سابق سیکرٹری اکنامک افیئرز ڈویژن و ایڈیشنل سیکرٹری فنانس حکومت پاکستان، سابق سیکرٹری فنانس...

event

آئی پی ایس نیوزآئی پی ایس نیوز2020

آئی پی ایس نیوز کا 109واں شمارہ (اکتوبر-دسمبر 2020ء) اب آن لائن دستیاب ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے جس کا مقصد انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیوں کو ا...

event

کانفرنس

آئی پی ایس کے ورکنگ گروپ برائے کشمیر  (WGK IPS-)  کا بارہواں اجلاس 26 اکتوبر 2020 کو گلگت بلتستان کی خصوصیحیثیت کے  حوالہ سے ہوا۔ یہ اجلاس ایگزیکٹو صدر آئی پی ایس خالد رحمٰن کی زیر...

event

اسلامی افکارایمانیات اور معاشرہ

پاکستانی ریاست اور معاشرہ مختلف حوالوں سے عالمی و مقامی تنظیموں اور مغربی حکومتوں کی تنقید کے دہانے پر رہتا ہے۔ مروجہ انسانی حقوق کے درجنوں پہلو ایسے ہیں، پاکستان میں جن کی خلاف و...

event

اسلامی افکارایمانیات اور معاشرہ

پاکستان میں اقلیتوں کی کمیونیٹیز کا "جبری” اسلام  قبول کرنے کا بیانیہ کئی سال سے قومی اور بین الاقوامی سطح پر گونج رہا ہے جس کے نتیجے میں اس ملک کا ایک برا تاثر ابھار کر...

event

شئیرنگ انسائٹ

آئی پی ایس کے ایگزیکٹو صدر خالد رحمٰن نے ایک کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جس کا موضوع تھا ’کشمیر پر طویل فوجی قبضہ:  تاریخ سے سبق اورآگے کے لیے راہیں‘ ۔اس کانفرنس کا انعقاد...

تحقیق

 

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقاتپاکستان اور پڑوسی ممالک

یہ پالیسی انسائٹ ڈاکٹر شہزاد اقبال شام کی تحریر ہے، جس میں بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندتوا فکر اور مذہبی اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں، کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس میں مساجد کی ...

Policy Insightsاسلامی افکارایمانیات اور معاشرہبریف

یہ تجزیہ پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، رکن نیشنل ایڈوائزری کونسل، آئی پی ایس، کی جانب سے عصر حاضر کی تہذیبی تبدیلیوں اور مسلم فکر پر ان کے اثرات کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسائٹ مغربی تہ...

Policy Insightsبریفسیاستپاکستان

یہ تجزیہ خالد رحمان، چیئرمین آئی پی ایس، اور عارف جمشید، سینئر ایڈیٹر آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں حکمرانی کے بحران اور نئے صوبوں کے قیام کی بحث کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسا...

Policy Insightsبریفمعیشتپاکستان

یہ تجزیہ ظفر الحسن الماس، سابق جوائنٹ چیف اکانومسٹ و سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ، آئی پی ایس، اور ڈاکٹر عاصم احسان، سینئر ریسرچ آفیسر، آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں نئے صوبوں یا ان...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

لنڈسے گراہم کی سیاسی زندگی امریکی قدامت پسند سیاست، اسرائیل کی غیر مشروط حمایت، عسکری طاقت پر مبنی خارجہ پالیسی، اور ڈونلڈ ٹرمپ سے قریبی وابستگی کی نمائندہ سمجھی جاتی ہے۔ دستاویز ک...

بین الاقوامی تعلقاتسیمینارپاکستان اور پڑوسی ممالکگیلری

پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، عدم مداخلت اور مشترکہ جغرافیائی و سیاسی مفادات کی بنیاد پر ایک مضبوط تزویراتی شراکت داری کی صورت اختیار کر چکے ہیں، جبکہ اقتصادی اور ٹیکنالو...

راونڈ ٹیبلمعیشتپاکستانگیلری

پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ کو قلیل مدتی معاشی استحکام تک محدود رکھنے کے بجائے اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے، سرمایہ کاری کے فروغ، غذائی تحفظ اور عدم مساوات میں کمی جیسے بنیادی قو...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

یہ تحریر پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی اور پاکستان کی حکمتِ عملی میں تبدیلی کا جائزہ پیش کرتی ہے۔ اس میں افغانستان کی سب کنونشنل جنگی حکمتِ عملی اور پاکستان کے انسدا...

ویڈیوز

event

پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی متعصب فریق بن چکے ہیں، ایک طرف کی بات سنتے ہیں اور پھر مسخ شدہ انداز میں بیانیہ تیار کر کے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ اس...

event

چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمان کو کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، کراچی نے 20 نومبر 2022 کو 'تم سے ہے امید سحر' کے تھیم کے ساتھ منعقد ہونے والے اپنے 7ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب ...

event

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 20، 2022 کو مشترکہ طور پر 'پاکستان کے سیاسی نظام اور حکمرانی پر گرینڈ قومی مکالمہ' کے عنوا...

event

ہیلتھ کارسپونڈنٹ وقار بھٹی 7 اکتوبر 2022 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس] اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی] کی منعقدہ وکشاپ میں صحافت کے ذریعے انسانیت کی خد...