تازہ سرگرمیاں

 
event

آئی پی ایس نیوزآئی پی ایس نیوز2020گیلری

 آئی پی ایس نیوز کا 107واں شمارہ (جولائی-ستمبر 2020ء) اب آن لائن دستیاب ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد کا سہ ماہی نیوز لیٹر ہے جس کا مقصد انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیوں کو ...

event

آرٹیکلتعلیمپاکستان

ذریعہ تعلیم سے متعلق قومی مشاورت خالد  رحمٰن – ایگزیکیٹو  پریزیڈنٹ ، انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈ یز ، اسلام آباد نظام تعلیم کی یکسانیت ان دنوں  حکومتی پارٹی کے منشور اور وزیر اعظم او...

event

سیمینارگیلری

اسلام آباد میں ہندو مندر کا تنازعہ عوام میں اقلیتوں سے متعلق شعور پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ آئی پی ایس راونڈ ٹیبل اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر جیسے نازک معاملات او...

event

اعلان

آئی پی ایس پریس کی نئ کتاب ‘ایلیمنٹس آف بلیو اکانومی’ اب ایمازون اور کِنڈل اسٹورز پر دنیا بھر میں خریداری کے لیے دستیاب ہے۔ آئی پی ایس پریس کی نئ کتاب ‘ایلیمنٹس آ...

event

اعلان

 آئی پی ایس  پریس کی نئ کتاب ‘اسلامک لاء آف کنٹریکٹ: ایپلیکیشنز ان اسلامک فائنانس’ اب ایمازون اور کِنڈل اسٹورز پر دنیا بھر میں خریداری کے لیے دستیاب ہے۔ یہ کتاب فقہ الم...

event

مطبوعاتنئی مطبوعات

یہ کتاب فقہ المعاملات (معاہدوں اور لین دین کا اسلامی قانون) کے شعبے میں شریعت کے قوانین پر ایک بھرپور کاوش ہے، جن کوجدید کاروباری اور تجارتی لین دین پر لاگو کیا جا سکتا ہے۔ اس میں ...

event

مطبوعاتنئی مطبوعات

ہمارے سیارے کو بجا طور پر ”بلیو سیارہ“ کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا 71 فیصد پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ چنانچہ سمندری ماحول سے متعلق معیشیت کو ”بلیو اکانومی“ کہا جاتا ہے۔ یہ انسانی زندگی کے ...

event

تازہ سرگرمیاںجرائدمطبوعاتنئی مطبوعاتپالیسی پرسپیکٹیوز

   انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے انگریزی زبان میں مؤقر علمی و تحقیقی مجلے ”پالیسی پرسپیکٹیوز“ کا تازہ شمارہ (جلد۱۷ نمبر۱) پاکستان اور پاکستان سے باہر قارئین کے لیے دستی...

تحقیق

 

Policy Insightsاسلامی افکارایمانیات اور معاشرہبریف

یہ تجزیہ پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، رکن نیشنل ایڈوائزری کونسل، آئی پی ایس، کی جانب سے عصر حاضر کی تہذیبی تبدیلیوں اور مسلم فکر پر ان کے اثرات کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسائٹ مغربی تہ...

Policy Insightsبریفسیاستپاکستان

یہ تجزیہ خالد رحمان، چیئرمین آئی پی ایس، اور عارف جمشید، سینئر ایڈیٹر آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں حکمرانی کے بحران اور نئے صوبوں کے قیام کی بحث کا جائزہ لیتا ہے۔ پالیسی انسا...

Policy Insightsبریفمعیشتپاکستان

یہ تجزیہ ظفر الحسن الماس، سابق جوائنٹ چیف اکانومسٹ و سینئر ریسرچ ایسوسی ایٹ، آئی پی ایس، اور ڈاکٹر عاصم احسان، سینئر ریسرچ آفیسر، آئی پی ایس، کی جانب سے پاکستان میں نئے صوبوں یا ان...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

لنڈسے گراہم کی سیاسی زندگی امریکی قدامت پسند سیاست، اسرائیل کی غیر مشروط حمایت، عسکری طاقت پر مبنی خارجہ پالیسی، اور ڈونلڈ ٹرمپ سے قریبی وابستگی کی نمائندہ سمجھی جاتی ہے۔ دستاویز ک...

بین الاقوامی تعلقاتسیمینارپاکستان اور پڑوسی ممالکگیلری

پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، عدم مداخلت اور مشترکہ جغرافیائی و سیاسی مفادات کی بنیاد پر ایک مضبوط تزویراتی شراکت داری کی صورت اختیار کر چکے ہیں، جبکہ اقتصادی اور ٹیکنالو...

راونڈ ٹیبلمعیشتپاکستانگیلری

پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ کو قلیل مدتی معاشی استحکام تک محدود رکھنے کے بجائے اقتصادی ترقی، برآمدات میں اضافے، سرمایہ کاری کے فروغ، غذائی تحفظ اور عدم مساوات میں کمی جیسے بنیادی قو...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

یہ تحریر پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی اور پاکستان کی حکمتِ عملی میں تبدیلی کا جائزہ پیش کرتی ہے۔ اس میں افغانستان کی سب کنونشنل جنگی حکمتِ عملی اور پاکستان کے انسدا...

Policy Insightsبریفبین الاقوامی تعلقات

یہ پالیسی تبصرہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعے کے پاکستان کی معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتا ہے، خاص طور پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور ملکی معیشت پر ...

ویڈیوز

event

پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی متعصب فریق بن چکے ہیں، ایک طرف کی بات سنتے ہیں اور پھر مسخ شدہ انداز میں بیانیہ تیار کر کے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ اس...

event

چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمان کو کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ، کراچی نے 20 نومبر 2022 کو 'تم سے ہے امید سحر' کے تھیم کے ساتھ منعقد ہونے والے اپنے 7ویں سالانہ کانووکیشن سے خطاب ...

event

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد، اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اکتوبر 20، 2022 کو مشترکہ طور پر 'پاکستان کے سیاسی نظام اور حکمرانی پر گرینڈ قومی مکالمہ' کے عنوا...

event

ہیلتھ کارسپونڈنٹ وقار بھٹی 7 اکتوبر 2022 کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس] اور انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس [آئ سی آر سی] کی منعقدہ وکشاپ میں صحافت کے ذریعے انسانیت کی خد...