آئی آئی او جے کےمیں جی۲۰ اجلاس منعقد کرنے کے بھارتی منصوبوں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت پر زور

آئی آئی او جے کےمیں جی۲۰ اجلاس منعقد کرنے کے بھارتی منصوبوں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت پر زور

کشمیر پر گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی پی ایس کے وائس چیئرمین ایمبیسیڈر(ر)سید ابرار حسین نےاس بات پر زور دیا کہ بھارتی غیرقانونی مقبوضہ جموں و کشمیر(آئی آئی او جے کے) میں بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے اور متنازعہ علاقے میں جی ۲۰ اجلاس کی میزبانی کے پس پردہ بھارتی منصوبوں کو بے نقاب کرنے کی اشد ضرورت ہے۔کشمیر اور بھارتی عزائم کے موضوع پرہونے والی یہ کانفرنس ۱۶ مئی ۲۰۲۳ کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کے انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز، ریسرچ اینڈ اینالیسس (آئی ایس ایس آر اے)میں منعقد ہوئی۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے