آئی پی ایس کراچی میں کراچی یونیورسٹی ، ایچ ای سی (سندھ) اور گرین وچ یونیورسٹی کے ساتھ مل کر ایک بین الاقوامی میڈیا کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔

آئی پی ایس کراچی میں کراچی یونیورسٹی ، ایچ ای سی (سندھ) اور گرین وچ یونیورسٹی کے ساتھ مل کر ایک بین الاقوامی میڈیا کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغِ عامہ، ہائر ایجوکیشن کمیشن (سندھ) اور گرین وچ یونیورسٹی کے ساتھ مل کر ایک بین الاقوامی میڈیا کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔   15-16 فروری 2022 کو کراچی میں منعقد ہونے والی اس کانفرنس کا عنوان ہے ’ پوسٹ ایرا-ٹرینڈز ان میڈیا‘ ہے۔

Call-for-Paper- 

اس کانفرنس کا مقصد قومی اور بین الاقوامی میڈیا اسکالرز، ماہرین اور مفکرین کوایک جگہ اکٹھا کرنا ہے تاکہ میڈیا سے متعلق مختلف موضوعات پر غور کیا جا سکے، جن میں جعلی خبروں کا مسئلہ، صحافت بمقابلہ تعلقاتِ عامہ، سوشل میڈیا کے رجحانات اور پوسٹ ٹروتھ عہد میں ففتھ جنریشن وارفیئر شامل ہیں۔

اکیڈمک ایونٹ، جو اس وقت ریسرچ اسکالرز کو کانفرنس کے لیے اپنے تحقیقی مقالے جمع کرانے کے لیے مدعو کرنے کے مرحلے میں ہے،  کا مقصد جعلی نظریات، جعلی خبروں اور سازشوں کے درمیان پوسٹ ٹروتھ ڈائنامکس کے اسباب اور نتائج کی بہتر تفہیم پیدا کرنا ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے