آئی پی ایس کی قازقستان ایمبیسی کی بریفنگ میں نمائندگی

IPSinEmb of Kazak briefing-

آئی پی ایس کی قازقستان ایمبیسی کی بریفنگ میں نمائندگی

 IPSinEmb of Kazak briefing

قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بائیوف کی طرف سے اٹھائے گئے نئے سماجی اور ترقیاتی اقدامات پر قازقستان کے سفارت خانے کی طرف سے منعقد کی گئی بریفنگ میں آئی پی ایس کے ریسرچ فیلو عرفان شہزاد نے شرکت کی۔ 6اپریل 2018ء کو ہونے والی اس بریفنگ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے ماہرین تعلیم اور صحافیوں کے گروپوں نے شرکت کی۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے